اردی بہشت
قسم کلام: اسم
معنی
١ - ایرانیوں کا دوسرا مہینہ جو ہندی جیٹھ کے مطابق ہوتا ہے
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - ایرانیوں کا دوسرا مہینہ جو ہندی جیٹھ کے مطابق ہوتا ہے
جنس: مذکر